شاخ کماں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کمان کی لکڑی جو خم دار ہوتی ہے؛ (کنایتاً) بڑھاپے کے باعث جھکی ہوئی کمر، خمیدہ کمر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کمان کی لکڑی جو خم دار ہوتی ہے؛ (کنایتاً) بڑھاپے کے باعث جھکی ہوئی کمر، خمیدہ کمر۔